پشاور پولیس ہسپتال میں ملزم کے قتل کے خلاف ورثاء کااحتجاج لاش کو جی ٹی روڈ پر رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک بند کردیا

جمعرات 28 مارچ 2024 21:15

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) پشاور پولیس اسپتال میں ملزم کے قتل کے خلاف ورثاء نے لاش کو جی ٹی روڈ پر رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔پولیس اسپتال پشاور میں ملزم کے قتل کے خلاف ورثاء نے لاش کو جی ٹی روڈ پر رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے لاش رکھ کر پولیس کے خلاف نعرہ بازی ۔احتجاج کے باعث ٹریفک کانظام درہم برہم،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس کی تحویل میں ملزم کوکیسے قتل کیا گیا ۔ اتنے حساس مقام پراسلحہ لیکرجاناپولیس اہلکار کیاکررہے تھے ۔مظاہرین نے قتل میں ملوث ملزم اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں