ڈپٹی کمشنر سوات کا موسلادھار بارشوں کے پیش نظر تحصیل بابوزئی کے مختلف مقامات کا دورہ
تمام محکموں کوہائی الرٹ رہنے ،سیلابی صورتحال بارے تمام مشینری تیاررکھنے کی بھی ہدایت
پیر 15 اپریل 2024 23:04
(جاری ہے)
اس موقع ڈپٹی کمشنر سوات نے تمام متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے اور سیلاب کی صورتحال پر گہری نظر رکھنے کی ہدایات جاری کیں اور ساتھ ساتھ عوام کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے سوات کے کنارے جانے سے گریز کریں اس کے ساتھ ساتھ ڈپٹی کمشنر سوات نے ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر ندی نالوں / خوڑ اور دریا کنارے آبادیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی بھی ہدایت جاری کیں۔
ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے موجودہ موسلادھار بارش کی صورتحال کے پیش نظر تمام محکموں کوہائی الرٹ رہنے اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے تمام مشینری تیاررکھنے کی بھی ہدایات جاری کیں تاکہ بروقت ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج
تخفیف غربت کےلئے اخوت فائونڈیشن کی بلاسود قرضہ سکیم قابل تعریف ہے ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی کے
پشاور،انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات
خیبر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 چار دہشت گرد ہلاک
ضلعی انتظامیہ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے پانی بل نادہندگان کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا مردان میں جاری سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اچانک دورہ،تعمیراتی کام کا ..
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
مئی میں روایتی گیمزکا انعقاد کیاجائے گا، ارباب نصیر
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا ،ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا،بیرسٹرسیف
پشاور ہائی کورٹ نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 امیدواروں کی درخواستیں منظور کر لی
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان