بدعنوان عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، نذیر احمد عباسی
بدھ 17 اپریل 2024 20:51
(جاری ہے)
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی نے انکے مسائل کے حل کے لیے ضروری احکامات دئیے۔ صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے رمضان و عید پیکیچ مستحقین میں تقسیم کیے گئے اس طرح صحت کارڈ کو سو فیصد آبادی تک کوریج دی گئی ہے جس سے پورے صوبے کے عوام مستفید ہورہے ہیں۔
محکمہ مال کی خدمات کی بہتر انداز میں فراہم کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ اس طرح جن جن اضلاع کے سروس ڈیلیوری سنٹر زمیں رش زیادہ ہو وہاں اضافی کاؤنٹر بنانے کے احکامات دئیے تاکہ عوام کو آسانی ہو اور کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنے پڑے۔صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سرپرستی اور بانی عمران خان کے وژن میں عوام کی فلاح کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں جن سے انکی زندگی میں خاطرخواہ تبدیلی نظر آئی گی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علی امین کی طلبی کا نوٹس :پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹس کو معطل کر دیا
جج شاکر اللہ کے اغوا اور رہائی سنٹرل پولیس آفس کی تفصیلی رپورٹ مرتب
الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور،انتظامیہ نے قائد آباد رینگ روڈ پتنگ چوک میں غیرقانونی تعمیرات مسمار کرد ئیے
پنجاب میں سڑکوں پر گندم کے ڈھیر لگے ہیں،بیرسٹر سیف
پرچہ آئوٹ ہونے والوں کی نشاہدہی ہوگئی،2 افراد کو معطل کر دیا،صوبائی وزیر تعلیم
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی زیر صدارت ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ ..
گوشوارے ظاہر نہ کرنے کا الزام: علی امین گنڈاپور کو جاری نوٹس معطل، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
پرچہ آؤٹ کرنے پر 12 افراد معطل ،ہمارے امتحانات میں 90 فیصد سے زیادہ شفافیت ہے،صوبائی وزیر تعلیم
طلبہ منشیات سمیت غیرقانونی سرگرمیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں، ڈی پی او مردان
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ ..
عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن