ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
تاجروں کی رجسٹریشن کیلئےعدم دلچسپی، صرف 200 تاجروں نےرجسٹریشن کرائی، حکومت کا 31لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا پلان ہے، تاجروں اور دکانداروں کیلئے کم ازکم ایڈوانس ٹیکس 1200روپے مقرر کیا گیا، ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 30 اپریل 2024 20:16
(جاری ہے)
تاجروں اور دکانداروں کیلئے کم ازکم ایڈوانس ٹیکس 1200روپے مقرر کیا گیا۔ ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس کی پہلی وصولی کی ڈیڈلائن 15جولائی 2024 مقرر کی گئی، اسکیم کے تحت 15جولائی کے بعد ہر ماہ کی 15تاریخ کو وصولی ہوگی۔
اسکیم میں تاجروں کو پورے سال کا ٹیکس یکمشت ادا کرنے پر 25فیصد رعایت دی گئی۔ تاجروں کو سال 2023ے گوشوارے جمع کرانے پر بھی 25فیصد رعایت دی گئی۔ اسکیم کا اطلاق چھوٹے تاجروں، دکانداروں اور ہول سیلرز، ریٹیلرز پر کیا گیا۔ مینوفیکچررز کم ریٹیلرز، امپورٹرزکم ریٹیلرز پر بھی اسکیم کا اطلاق کیا گیا۔ تاجروں دکانداروں کو موبائل ایپ اور ایف بی آر کے ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا موقع دیا گیا، ٹیکس سہولت سنٹروں کے ذریعے رجسٹریشن کی سہولت دی گئی، اسکیم کا اطلاق قومی سطح یا بین الاقوامی چین کے اسٹور یونٹ پر نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل ہوگیا، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے اپنے اکاؤنٹ میں 828 ملین ایس ڈی آر یا تقریباً 1.1 ارب ڈالرموصول ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، 3 مئی 2024ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں یہ رقم ظاہر ہوگی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
وفاقی حکومت نے پولیس سروس کے 16 اعلی افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
نیپرا نے مالی سال 2024-2028 کیلئے کے الیکٹرک کے پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی
میر بہروز ریکی صدر آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسیشن کی قائمقام چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
پاکستان سویٹ ہوم میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی ..
وزیراعظم شہباز شریف کاایران کے صدر اور دیگر حکومتی شخصیات کے المناک انتقال پر (کل) ملک بھر میں سوگ کا ..
این پی او کا قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کے لئے ملک بھر میں تکنیکی معاونت کے پروگرام کا انعقاد
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
پاکستان سویٹ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی کا ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش ..
ایمل ولی خان کا سابق جج پشاور ہائی کورٹ شیر محمد خان ایڈوکیٹ کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون