صوبائی وزیر قانون نے کوہاٹ میں 78 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا
اتوار 28 اپریل 2024 19:20
(جاری ہے)
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر کام معیار کے مطابق نہیں ہوا تو اسے اکھاڑ کر نئے سرے سے تعمیر کرنا ہوگا۔
وزیر قانون نے سختی سے ہدایت کی کہ مذکورہ روڈز کی تعمیر میں نکاسی آب کا خصوصی خیال رکھا جائے اور نالیوں کی اونچائی روڈ کی سطح سے کم رکھی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی کام کسی پر احسان نہیں بلکہ یہ ان کی ذمہ داری اور عوام کا حق ہے اور انشاء اللہ ہر صورت عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے گا اور ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچایا جائے گا۔قبل ازیں وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی اور شہریار آفریدی نے مذکورہ منصوبوں کا افتتاح کیا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چارسدہ اور مردان میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اجلاس،تکمیل کے قریب منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ..
دیر بالا، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، کمراٹ روڈ سرک جانے کے باعث بند
ش*کمشنر پشاور ریاض محسود نے ڈبلیو ایس ایس پی کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا
uاسلامیہ کالجیٹ سکول کی ٹیچر میڈم جہان آراء سبکدوش ہوگئیں
uتنخواہ بندش ‘ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز اساتذہ کا احتجاج
}غیر متعلقہ افراد ٹیسکو تنصیبات پر کام کرنے کا مجاز نہیں ‘ حکام
cایم کیو ایم پاکستان کی صوبائی کمیٹی کا اہم اجلاس
تمام نرسوں کو ان کی خدمات پر سلام پیش کرتا ہوں، نرسنگ شعبہ نظام صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ..
صوبے کے حقوق کیلئے کسی بھی پارٹی کے لیڈر کے پاس جانا پڑاجائوں گا،فیصل کریم کنڈی
آذربا ئیجان کے سفیر خضر فرہادوف اپنی اہلیہ کے ہمراہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ڈگری کالج فار گرلزآمد
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی