خیبر پختونخواوزیر برائے لوکل گورنمنٹ ارشد ایوب خان سے ولج کونسل، نیبرہڈ کونسل اور تحصیل میئر کی ملاقات
جمعرات 2 مئی 2024 20:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محکمہ خزانہ سے تمام صوبے میں ولج کونسل اور نیبرہوڈ کونسل میں فنڈز کی مساوی تقسیم کے لیے رابطہ کیاجائے گا اور اس دفعہ آپریشنل اور ترقیاتی فنڈز دیے جائیں گے۔ ارشد ایوب نے کہا کہ ڈویلپمنٹ گرانٹس کے لئے ایگزیکٹو سمری کابینہ کی منظوری کے لئے بھیج دی ہے،رولز آف بزنس میں بھی مشاورت سے ترامیم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نچلی سطح پر اختیارات کی تقسیم کے حق میں ہے، انہوں نے اجلاس میں بتایا کہ لوکل گورنمٹ نظام کو دوبارہ سے فعال کریں گے اور تمام مسائل حل کریں گے۔لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات کروائیں گے اور تمام مسائل کے حل کے لئے فریم ورک طے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا۔ لوکل باڈیز کے مسائل کو حل کر کے ہمیں فائدہ ہوگا اور ہم مزید کاموں پر توجہ دے سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقوم امتحدہ انسانوں کو انصاف فراہم نہیں کر سکتے امریکہ کے سامنے بے بس ہیں،حافظ نعیم الرحمان
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی حیات آباد کا دورہ
چارسدہ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 3 اشتہاری مجرمان، ..
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
ہنگو، موٹر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، 2 خواتین جاں بحق
خیبر، ضلعی انتظامیہ کی آٹے کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد نانبائیوں کیخلاف بازاروں میں کارروائیاں، ..
صوبائی حکومت کے عوام دوست اقدامات نے خیبر پختونخوا کی ترقی کی منزل کا تعین کردیا ہے، صوبائی وزیر ملک ..
شہید پولیس اہلکار نوراللہ کی نماز جنازہ پولیس لائن نوشہرہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی
پشاور، گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی
رکن صوبائی اسمبلی داؤد آفریدی کارات گئے تحصیل ہسپتال لاچی کا اچانک دورہ
لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ووکیشنل انسٹی ٹیوشنز میں آرٹیفیشل جیولری سیکھانے کے کورسز شامل کئے جائیں، صوبائی ..
عوام کی فلاح وبہبود کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، صوبائی وزیر قانون
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
لاڑکانہ، کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنے والی3اسمگلرگرفتار
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی