عوامی نیشنل پارٹی کا سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان
ْایسے حالات میں سیاست مشکل ہے مگر ہمت نہیں ہاریں گے، ہمیں غلامی قبول نہیں ، ایمل ولی خان
جمعرات 16 مئی 2024 19:35
(جاری ہے)
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما نے کہا کہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کاروں کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، حالات جتنے بھی سخت ہوں ہم جمہوریت کا مضبوط کریں گے اور حالات کا مقابلہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے لیے حکومتی وکالت ہوئی ہے، درندوں کو کھلا چھوڑ دیا گیا جبکہ پولیس کو کمزور کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ، فیض، بانی پی ٹی آئی، محمود خان اور بیرسٹر سیف قوم کے دشمن ہیں، انہی لوگوں نے دہشت گردوں کو واپس لانے میں کردار ادا کیا ہے۔ایمل ولی خان نے کہا کہ تمام ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر عوام کی فلاح کے لیے کام کریں اور اے این پی ملک میں کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کے خلاف ہے۔انہوںنے کہاکہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان، ہندوستان اور نہ چین کے ساتھ ہیں، کشمیر پر صرف کشمیریوں کا حق ہے اور کشمیر کا فیصلہ مودی، نیازی اور باجوہ نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ قبلہ اوّل فلسطین پر قبضے کے خلاف ہیں اور ہم فلسطین، افغانستان اور کشمیر پر کسی کا قبضہ نہیں مانتے۔انہوںنے کہاکہ افغانستان کے عوام کی حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٴْٹھائیں گے اور مطالبہ کیاکہ چین، ایران اور افغانستان کے ساتھ تمام تجارتی راستے کھول دیے جائیں۔عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے ملکی مسائل اور امن وامان سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا بھی اعلان کردیا۔پریس کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے ساتھ ساتھ مرکزی سینئر نائب صدر داؤد خان اچکزئی، سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صدر اے این پی پختونخوا میاں افتخار حسین اور مرکزی و صوبائی کابینہ کے دیگر ذمہ داران اور اراکین بھی ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور انتظامیہ کی کارروائیاں،غیر معیاری پٹرول پر 4ڈھابہ فلنگ سٹیشوں سے ڈسپنسرز ضبط، ڈیلرز گرفتار
یہ صوبہ ہم سب کا ہے اور اس صوبہ کے شہری ہونے کے ناطے امن و امان برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،گورنرخیبرپختونخوا
مہمند سمیت تمام ضم اضلاع میں بجلی، صحت، تعلیم کے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنیکی ضرورت ہے،فیصل کریم
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیرقانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیرتارڑ سے ملاقات
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی یونیورسٹیوں کیلئے وفاق کیجانب سے 65 ارب روپے مختص کردیے
وز یراعلی خیبرپختونخوا نے صوبے میں تین نئی ہاؤسنگ اسکیموں کا افتتاح کر دیا
ملک پر مسلط جعلی حکومت خیبرپختونخوا کے ساتھ مسلسل ناانصافی کر رہی ہے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور میں اسٹیٹ چلڈرن کیلئے قائم مرکز’’زمونگ کور‘‘کا دورہ
زمونگ کور میں مقیم بچے ہمارے بچے ہیں ، ان کی معیاری تعلیم و تربیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،وزیراعلی ..
زاہد چن زیب سے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار عشرت عباس کی ملاقات
ضم اضلاع انضمام ‘وعدوں کو ایفاء کیا جائے ‘ ٹی وائے ایم
بجٹ غریب عوامی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئے ‘ سرحد چیمبر
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا
-
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان