�ست کو شروع ہونے والی تحریک ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی تک جاری رہیگی،صوبائی وزیر قانون
اتوار 3 اگست 2025 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب عوام نڈر ہو چکے ہیں، ہر خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے، 5 اگست کے بعد 14 اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔
14 اگست 1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔لیکن اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔ آفتاب عالم نے کہا کہ جیسے ہمارے آباؤاجداد نے انگریزوں کے خلاف جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی تھی ہمیں بھی اس کرپٹ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کٹھ پتلی پارٹیاں بن چکی ہیں، ان کا کرداراب سیاسی جماعت کا نہیں رہا انہوں نے کہا کہ 77 سال لگا کر پاکستان میں مشکل سے چند ادارے کھڑے ہوئے تھے لیکن اب ان اداروں کو بھی ایک ایک کر کے تباہ کر دیا گیا ہے۔ سب سے پہلے انتخابی فراڈ کر کے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور چوروں کو ملک پر مسلط کرکے جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا۔ پھر میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ملک میں بدترین سنسر شپ لگائی گئی اور اب عدلیہ کو 26 ویں آئینی ترمیم کرکے ایک سرکاری ادارہ بنا کراسے مکمل مفلوج کردیاگیاہے۔ وزیر قانون نے کہا کہ راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے ہمارے پارٹی رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں دلوا کر ہماری تحریک کا راستہ روکنے کی ایک اور ناکام کوشش گئی ہے۔انہوں نے حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حقدار ٹھہرنے والی پارٹی، لیڈرشپ اور کارکنان کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

خیبر پختونخوا کی بہادر پولیس نے امن عامہ کے قیام کیلئے فرض شناسی کے انمٹ نقوش ثبت کئے ہیں ،علی آمین

عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کا ایمزون ٹریننگ سیشن کا انعقاد

عمران خان اس وقت ایک سیاسی اسیر ہیں، جنہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،پیر مصورخان

�ست کو شروع ہونے والی تحریک ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی تک جاری رہیگی،صوبائی وزیر قانون

وفاق کے ذمہ اربوں کے بقایاجات کی وصولی کے لئی خیبر پختونخوا حکومت پھرسرگرم

عوامی رابطہ مہم: عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں گے، ڈاکٹر شفقت ایاز

ہزارہ ڈویژن کے عوام کیلئے ایک انقلابی پیش رفت

مشیربرائے صحت احتشام علی کا مردان میڈیکل کمپلیکس میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح

نوشہر، 4 اگست یوم شہدائے پولیس خیبرپختونخوا کی مناسبت سے ضلعی پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

ڈائریکٹر آپریشن خیبر پختون خواہ ڈاکٹر میر عالم خان کا ریسکیو 1122 نوشہرہ کا دورہ

خیبر پختونخوا کی بہادر پولیس نے امن عامہ کے قیام کیلئے فرض شناسی کے انمٹ نقوش ثبت کئے ہیں ،علی آمین
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع آبائی قبرستان میں سپرد خاک
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
راولپنڈی ،پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل کی گئی لڑکی کے کپڑے برآمد کرلیے
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
تمام معاشی اشارے درست سمت میں گامزن ہیں، نائب وزیراعظم
-
مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
بنوں‘ سینٹرل جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
-
عمران خان کی علی امین کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا بیان سامنے آگیا
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
بینک مکرّمہ لمیٹڈ نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 1.44 ارب روپے کے ششماہی قبل از ٹیکس منافع کا اعلان کیا
-
پاکستان ایران فری ٹریڈ معاہدہ تیار ہو چکا، دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پاکستان ایران بزنس فورم سے خطاب