نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

جمعہ 6 مئی 2022 23:46

پنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2022ء) نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب کے نواحی علاقہ اخلاص کے رہائشی 20سالہ تیمور نامی نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

تیمور مقامی کالج میں زیر تعلیم تھا۔ نوجوان کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایاگیا ۔ مگر بدقسمتی سے وہ دم توڑ گیا۔ نوجوان کی لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں