ْپیرمحل ،بین الاضلاعی مویشی چوروں کی وارداتیں جاری ،لاکھوں روپے مالیت کے جانور چوری کرلئے

جمعہ 20 جولائی 2018 19:50

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) بین الاضلاعی مویشی چوروں کی وارداتیں جاری لاکھوں روپے مالیت کے جانور چوری کرکے لے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چک نمبر688گ ب کے رہائشی غلام مرتضیٰ ولد عبدالستار خان کے احاطہ مویشیاں سے 13عدد جانور جس میں11بکرے دوبکریاں مالیت دولاکھ روپے نامعلوم چوری چوری کرکے لے گئے جبکہ اس سے قبل چک نمبر664/5گ ب کے رہائشی اسرار احمد ولد محمد صدیق کے گھر سے تین عدد بکریاں مالیت70ہزا ر روپے چوری کرکے لے گئے تھے ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں