بلوچستان سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں، دو خواتین نشستوں اور دو ٹیکنوکریٹ نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے

جمعہ 29 مارچ 2024 20:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے سینیٹ انتخابات میں تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں بلوچستان سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں، دو خواتین نشستوں اور دو ٹیکنوکریٹ نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

مصلح الدین مینگل کے ریٹائر ہونے کے بعد دو ٹیکنوکریٹ نشستوں پر دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے ہیں ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں