ڑ*لاپتہ افراد کا مسئلہ روز بہ روز شدت اختیار کرتا جارہا ہے ، نیشنل پارٹی
ً آئے روزقومی شاہراہیں بند ہونے سے لوگ شدید مسائل و مشکلات کا شکار ہورہے ہیں ، ترجمان
پیر 15 اپریل 2024 21:45
(جاری ہے)
آئے روزقومی شاہراہیں بند ہونے سے لوگ شدید مسائل و مشکلات کا شکار ہورہے ہیں اور معمولات زندگی شدید متاثر ہورہے ہیں بیان میں کہا ہے کہ ملکی آئین میں تمام مسائل کا آئینی و قانونی حل موجود ہے حکمران ملکی آئین و قانون کی حکمرانی پر یقین کرتے ہوئے گرفتار تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کریں۔
لاپتہ افراد کے منظر عام پر آنے سے ان کے خاندانوں کی تسلی ہو گی اور عام مسافروں مریضوں خواتین اور بچوں کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا۔ لاپتہ افراد کا مسلہ انسانی حقوق سے متعلق ہے جس سماج میں انسانی حقوق کی پاسداری نہ ہو اس میں انصاف کا ہونا ممکن نہیں۔ ریاست اپنی آئینی و قانونی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
بلوچستان کے 30 اضلاع میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
عالم خان کاکڑ کیکسٹم انٹیلی جنس،ایف بی آر اور پولیس کے تاجروں کے گوداموں ،دکانوں اورمارکیٹس پرچھاپوں ..
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پہلے روز پولیو ایوننگ ریویو میٹنگ کا ..
آج سے ٹرانسپورٹرز مجبوراًً سریاب روڈ سے اپنی کوچزکو نیشنل ہائی ویز پرلیجاکر دھرنا دیکر عام پہیہ جام ..
یونیورسل ہیلتھ کیئر اور ایس ڈی جیز کے اہداف کا بھی مرکز ہے محکمہ صحت بلوچستان پالیسی کو بہتر بنا رہا ..
ضلع پشین کے مختلف علاقوں میں چوری و ڈکیتی اور موٹرسائیکلوں کے چھننے کے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔ ..
[پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی علاقائی کمیٹی ممبر کونسلر گل محمد موسیٰ زئی کے بھائی لال محمد موسیٰ زئی ..
+ جی ڈی اے پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال نے انڈس ہیلتھ نیٹ ورک کے تحت فوری طور پر خدمات کا آغاز کردیا ،ڈائریکٹر ..
ھ*گل جان جعفر کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا فاتحہ خوانی جی او آر کالونی میں ادا کی جائیگی
ٰحلقہ پی بی- 39 کوئٹہ سے نور محمد بنام بخت محمد کی انتخابی و عذرداری کیس سماعت کے لیے منظور کرلی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان