محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کردی

جمعرات 7 مارچ 2024 21:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا اسپیل 9 فروری سے بلوچستان میں داخل ہو گا آئندہ چوبیس 48 گھنٹوں کے جنوبی اور شمالی مغربی بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی،بارشوں کا سلسلہ 13 مارچ تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ منفی 1،قلات ژوب 1، بارکھان اور خضدار میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں