فوج فرشتہ قتل کیس میں ملوث افراد کو کٹہرے میں لانے کے لیے ہر طرح کی مدد کو تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
معصوم فرشتہ کا بہیمانہ قتل انتہائی قابلِ مذمت ہے، ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کونشانہ بنانے والے قابلِ نفرت عناصرسے محفوظ بنانا ہو گا،میجرجنرل آصف غفور کا ٹویٹ
عثمان خادم کمبوہ بدھ 22 مئی 2019 23:37
(جاری ہے)
پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔
پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ ورثاء نے پولیس پر تعاون نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔اس حوالے سے بعض میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فرشتہ مہمند 15 مئی کو اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں گھر کے باہر سے غائب ہوئی۔ والدین چار دن تک تھانے کے چکر کاٹتے رہے لیکن پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی اور ان سے تھانے کی صفائی کرواتے رہے، پولیس والوں نے 10سالہ فرشتہ کے گھر والوں کو کہا تھا کہ وہ اپنی مرضی کے ساتھ کسی کے ساتھ گھر سے چلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانے کا ایس ایچ او جو کہ سب انسپیکٹر تھا نے ننھی فرشتہ کے والدین کو ذہنی اذیت دی اور اس کی ننھی بچی کی کردار کشی بھی لیکن 5روز بعد کھتوں سے ننھی بچی کی مسخ شدہ لاش برامد ہوئی جسے زیادتی کے بعد قتل کر کے پھینک دیا گیا تھا جس کے بعد فرشتہ کی لاش دیکھ کر واضح ہوا کہ اسے کس قدر درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا پر خبر آنے کے بعد وزیرداخلہ نے واقعے کا نوٹس لیا اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا فرشتہ کے قتل کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکاروں پر غفلت برتنے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے اور وزیراعظم عمران خان نے بھی واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ اب ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ معصوم فرشتہ کا بہیمانہ قتل انتہائی قابلِ مذمت ہے اور فوج فرشتہ قتل کیس میں ہر طرح کی مدد کو تیار ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشت گرد ہلاک ، دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا لیا گیا، ..
راولپنڈی،ایم پی اے راجہ محمد حنیف نے آر ڈی اے کا دورہ کیا
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشتگرد ہلاک
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے کے آر ایل کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی روٹی و نان کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک
حکومت تاجربرادری کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے،ایم این اے ملک ابرار
نان و روٹی کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی سی راولپنڈی
ریسکیو 1122 نے فائر فائٹرز کا عالمی دن جوش و جذبہ سے منایا
عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا ئے
راولپنڈی،کروڑوں کی اراضی کے معاملے پر متروکہ وقف املاک اور میونسپل کارپوریشن آمنے سامنے
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، عدالت نے منشیات کی2 مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنادیں
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف