خیبرپختونخوا میں نشے کے عادی افراد کے علاج اور صوبے کو منشیات سے پاک کرنے کی مہم
جمعرات 28 مارچ 2024 21:17
(جاری ہے)
پاک فوج ،اینٹی نارکوٹکس فورس خیبر پختونخواہ اور انسداد منشیات تنظیم ‘‘داحق آواز’’ کی مشترکہ کوششوں کی بدولت خیبرپختونخوا کی سڑکوں پے موجود نشے کے عادی لاوارث افراد کے علاج اور صوبے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں ، اے این ایف اور انسداد منشیات تنظیم داحق آواز نے پشاور میں منشیات کے عادی افراد کی نشاندہی پر مریضوں کا ہنگامی بنیادی پر علاج کا بیڑا اٹھایا، تین مہینوں پر محیط کورس میں نشے کے عادی افراد کو مختلف تربیتی مراحل سے گزارا گیا، مریضوں کو علاج کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزشیں اور نفسیاتی کائونسلنگ کی سہولیات فراہم کی گئیں، پاک فوج متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر خیبرپختونخواہ میں منشیات کے مکمل خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، علاج مکمل ہونے پر ایک تقریب منعقد کی گئی ، جس میں متعلقہ اداروں کے حکام سمیت مریضوں کی فیملیز نے بھی شرکت کی، علاج کے مکمل ہونے پر مریضوں اور انکے گھر والوں نے خوشی کا اظہار کیا اور پاک فوج اور اے این ایف کا شکریہ ادا کیا، زیر علاج مریضوں نے بتایا کہ میں سب کا شکریہ گزار ہوں کہ انہوں نے میرا علاج کیا، میرا سب کو پیغام ہے کہ منشیات سے بچیں اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھیں ، ماہر نفسیات ڈاکٹر کا بتانا تھا کہ سالوں گھر سے بچھڑے ان افراد کی دیکھ بھال ایک چیلنج تھا لیکن الحمدللہ ہم نے کر کے دکھایا کہ ناممکن کچھ بھی نہیں ہے، مجھے فخر ہے کہ آج ان پھول جیسے لوگوں کو پھولوں کے شہر میں خوشی کے ساتھ گھر والوں کے حوالے کر رہا ہوں۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سول لائنز پولیس نے خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا
خضدار میں پاک آرمی 33 ڈویڑن اور ایف سی کے تعاون سے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ہرنائی میں مسافر گاڑی کو روکنے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک، دیگر زخمی
راولپنڈی،خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والے ملزم گرفتار
راولپنڈی،3ملزمان سے آڑھائی کلو سے زائد چر س برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،آراے بازار پولیس کی کارروائی ،تاش پر جواء کھیلنے والی2ملزمان گرفتار
راولپنڈی،بنی پولیس کی کارروائی ،چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی،7ملزمان سے شراب ، اسلحہ وایمونیشن اورسامان آتش بازی برآمد، مقدمات درج
اورفن کئیر پروگرام الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام دوروزہ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد
راولپنڈی،بنی پولیس کی کارروائی ،3 رکنی بائیک لفٹر گینگ سے چوری شدہ4 موٹرسائیکل برآمد
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
اپنے اغوا ء کا ڈرامہ رچا کر والد سے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کرنیوالا نوجوان گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا