کلرسیداں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ایک ملزم گرفتار

بدھ 3 اپریل 2024 22:07

کلرسیداں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2024ء) کلرسیداں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے شراب برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے ملزم گلفام سے 6بوتل شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ایس ایچ او کلرسیداں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں