سرگودھا میں پہلی آف روڈ جیپ ریس میں بارش کے باوجود انٹرنیشنل اور قومی ریسرز کی بڑی تعداد نے حصہ لیا

پیر 15 اپریل 2024 12:36

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) سرگودھا میں پہلی آف روڈ جیپ ریس میں بارش کے باوجود انٹرنیشنل اور قومی ریسرز کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جن کے لئے خیمہ بستی بنائی گئی ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ شاہپور مگھ کدھی دریا کے کنارے 21 کلومیٹر ٹریک پر خیمہ بستی بنائی گئی جہاں پہلی آف روڈ جیپ ریس میں بارش کے باوجود انٹرنیشنل اور قومی ریسرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ریلی میں حصہ لیا۔اس موقع پر منتظمین کا کہنا تھا کہ اس میں ریسرز کے شوق کو دیکھ کر جلد ہی ایک اور ریس کا اہتمام کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں