سرگودھا اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

پیر 15 اپریل 2024 13:13

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) سرگودھا اور گردونواح میں تین دن سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے ، رات کے اوقات میں خنکی بڑھنے لگی جبکہ صبح کے اوقات میں بھی سردی کا احساس ہونے لگا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے آج سرگودھا میں بارشوں کے حالیہ سلسلے کے اختتام کی پیشگوئی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں