شہدادپور پریس کلب کے ممبر صحافی غلام عباس مساند کے والد انتقا ل کر گئے

جمعرات 12 فروری 2015 14:09

شہدادپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) شہدادپور پریس کلب کے ممبر صحافی غلام عباس مساند کے والد 1965 اور1971 کی جنگ میں غازی کمپنی کمانڈر مجاہد حاجی محمد حسین چند روز علیل رہنے کے بعد 70 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے، جس کی نمازجنازہ میں ہرجماعت ،صحافی،سیاسی،سماجی اوربرادری کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کوان کے آبائی قبرستان جھنڈوں بادشاہ کے قبرستان میں سپرخاک کیاگیا۔

شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں