سائرہ بانوکلیم وسان نے ڈورٹوڈور مہم کے دوران شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل کی
پیر 5 فروری 2024 20:17
(جاری ہے)
فوٹوز اور پولز تبدیل کیے جا رہے ہیں، ڈی آر پولز میں صرف ایک سو بیلٹ پیپر دے کر سست ووٹنگ کرانے کا حکم ناقابل فہم ہے، ووٹر کی عزت نہیں، شفاف الیکشن نہیں ہو رہے، اس ملک پر رحم کرنا چاہیے۔
10 نکاتی منشور عوام کو بے وقوف بنانے کا خواب دکھایا گیا ہے جس کا اعتراف وہ خود کر چکے ہیں۔زراعت اور تیل و گیس کے ذخائر سے مالا مال ضلع سانگھڑ میں عوام کو گیس فیلڈز میں بنیادی سہولیات میسر نہیں ہوں گی۔ گھروں میں گیس نہ ہونے سے عوام شدید پریشان ہے۔صفائی ستھرائی نہ ہونے سے وبائی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع سانگھڑ میں 460 سکول بند کر کے بچوں کے ساتھ بڑی ناانصافی کی گئی ہے، پاکستان کے شفاف انتخابات کرانے کے لیے ڈی آر اوز جو کہ خود ملازمین الیکشن کے خلاف فوری نوٹس لیں اور شفاف انتخابات کرائے جائیں۔#شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میرے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہوگیا ہے، سائرہ بانو
شہدادپور سانگھڑ روڈ پر گائوں ٹگھریو پیر میں قبرستان پر قبضے کے خلاف سینکڑوں مرد خواتیں نوجوان روڈ پرنکل ..
فقیر حسین بخش خاصخیلی نے میونسپل کمیٹی شہدادپور میں فنڈز میں خورد برد اور میونسپل کمیٹی کی جائیدادوں ..
سائرہ بانوکلیم وسان نے ڈورٹوڈور مہم کے دوران شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل کی
پاکستان پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے اور عوام کے طاقت سے اقتدار میں آکر تاجروں کے مسائل حل کریں گی،علاؤالدین ..
جی ڈی اے امیدواروں کی الیکشن مہم عوامی پذیرائی ،سونے کے تاج پہنائے گئے
۔شہدادپور، انتخابی قو اعدو ضوابط پر عمل کیا جائے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،جی ..
پنجاب میں ن لیگ کا نشان شیر ہے اور ستارے والے بھی سہولت کررہے ہیں
ظ* ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو ایک غیر قانونی عمل سمجھا جائے گا، الیکشن کمیشن
ِپولیس ٹریننگ کالج شہدادپور میں 732 مرد و خواتین اہلکاروں کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد
uشہدادپور پولیس نے چھاپہ مارکر دو افغانیوں کو گرفتار کرلیا
شہدادپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے