نارنگ منڈی ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم ایک نوجوان جاںبحق

پیر 22 اکتوبر 2018 20:23

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) نیو کالا خطائی روڈ پر کیرول کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے مخالف سمت سے آنے والے دو موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان فیاض موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے زخمی بلال کو تشویشناک حالت میں شاہدرہ کے سرکاری ہسپتال میں ریفر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں