شیخوپورہ میں بس اور وین کا تصادم، 13 افراد جھلس کر جاں بحق، سترہ زخمی
آتشزدگی کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں تباہ ، مسافروں کی لاشیں ناقابل شناخت ہوگئیں حادثے کے فوری بعد ریسکیو سروسز نے جائے حادثہ پر پہنچنے کے بعد آگ پر قابو پایا ، تباہ شدہ وین سے لاشوں کو باہر نکالا
پیر نومبر 23:41
(جاری ہے)
حادثے کے فوری بعد ریسکیو سروسز نے جائے حادثہ پر پہنچنے کے بعد آگ پر قابو پایا اور تباہ شدہ وین سے لاشوں کو باہر نکالا۔
17 زخمیوں کو نارنگ منڈی رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) میں منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد لاہور کے میو ہسپتال لے جایا گیا۔علاوہ ازیں حادثے میں جاں بحق افراد، جن کی لاشوں کی شناخت ابھی نہیں کی جاسکی کو مریدکے تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سے 7 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو لاہور میں شادی میں شرکت کے بعد وین سے واپس جارہے تھے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ نے اموات اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میران شاہ دربار کے قریب پیش آنے والا حادثہ بظاہر تیز رفتاری کے نتیجہ معلوم ہوتا ہے،دھند کے دوران ہمیشہ آہستہ ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔شیخوپورہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
شیخوپورہ سے متعلقہ
شیخوپورہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوجوان نسل کے ذریعے ملک میںمحفوظ معاشرے کاقیام عمل میں لایا جاسکتا ہے ‘محمد سرور
-
وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت کو تیرہ روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری منظور نہیں کی ، شہباز گل
-
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
-
وفاق کی جانب سے سندھ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ،شرجیل میمن
-
صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس
-
افغانستان میں امن کے لیے بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے.پاک فوج
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1لاکھ 12ہزار900روپے ہوگئی
-
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان غالب
-
نومبر میں اوباڑو میں دورہ کے دوران علاقہ مکینوں نے اس آفس کے قیام کا مطالبہ کیا تھا جوپورا ہو گیا، اسد عمر
-
واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر پی ٹی اے نے بھی بیان جاری کر دیا
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے اضافہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.