بجلی کا کرنٹ لگنے سے دوشیزہ جاں بحق

جمعہ 4 مارچ 2022 21:17

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2022ء) بجلی کا کرنٹ لگنے سے دوشیزہ جاں بحق ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق رضیہ بی بی گھر میں کام کاج کر رہی تھی سوئچ آن کرتے ہوئے اسے بجلی کا زور دار جھٹکا لگا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں