اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا اے سی آفس میں ریو نیو میٹنگ تحصیل سیالکوٹ کا انعقاد،کارکردگی کا جائزہ لیا

منگل 16 اپریل 2024 23:34

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ غلام سرور نے اے سی آفس میں ریو نیو میٹنگ تحصیل سیالکوٹ کا انعقاد کیا اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اے سی سیالکوٹ کو محکمہ مال کے افسران کی جانب سے ریکوری زرعی انکم ٹیکس ، پلس پر اجیکٹ ، مینول جمع بندیوں کی تکمیل ، سٹیٹ لینڈ ڈائر یکٹری کی تکمیل اور دیہی مراکز مال کی پر اگرس بارے بریفنگ ڈی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ نے ریکوری نظام کو مزید بہتر کر نے کی ہدایت کی۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں