ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کا دورہ
پیر 29 اپریل 2024 14:13
(جاری ہے)
بی ایف سی کی سروسز کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کےلئے اس کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جلد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبہ میں قائم بزنس فیسلی ٹیشن سنٹرز کے دوروں کا آغاز کررہی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بی ایف سی کے آپریشن کو شفاف اور سہل بنانے کے ساتھ ساتھ اصلاحات بھی کی جارہی ہیں، اس کےلئے پالیسی سازی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے بی ایف سی کو درپیش مسائل کے حل کےلئے متعلقہ محکموں کے مقامی حکام کے اجلاس سے بھی خطاب کیا اور پوائنٹ ٹو پوائنٹ مسائل کے حل کےلئے احکامات جاری کئے۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے2افراد کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار
ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرکی زیر صدرات معذورا افراد کےمسائل کے حل اور بحالی کے متعلق مشاورتی اجلاس
سیالکوٹ،غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز ، پلازوں، دکانوں و دیگر تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ..
ستھرا پنجاب پروگرام کا دوسرا فیز کامیابی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
سیالکوٹ،ضلع بھر کے 553مڈل و ہائی سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلز کا انتخاب مکمل
عوام کو سستی روٹی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،اے ڈی سی فنانس سیالکوٹ
eسیالکوٹ گیریژن میں طلباء کا ایک دن پاک فوج کے ساتھ
سیالکوٹ میں علمی ادبی و سماجی تنظیم فکر سخن کے زیر اہتمام اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیےتقریب ..
سمبڑیال ،ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کرنے پر 3 ملزمان کے خلاف مقدمات درج
پٹرولنگ پولیس ڈسکہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،3ملزمان گرفتار
سیالکوٹ میں عالمی کرنسی کی نمائش کاانعقاد، 200 کے قریب ممالک کے کرنسی نوٹ اور سکے پیش
مستقبل قریب میں میڈیا ماس کمیونی کیشن اور لا کے ڈگری کورسز شروع کرنے جا رہےہیں،وائس چانسلر ویمنزیونیورسٹی ..
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
محبِ وطن پاکستانیوں سے حکمرانوں کی الرجی بڑھتی جا رہی ہے
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی