سیالکوٹ، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

پیر 29 اپریل 2024 20:25

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) سیالکوٹ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوتوالی پولیس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 14 سال قبل شہری کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے اشتہاری ملزم ارسلان منور کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کر کےگرفتار کرلیا۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں