گیپکو سمبڑیال کی کارروائی ، بجلی چوری کے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج

پیر 29 اپریل 2024 16:11

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) گیپکو سمبڑیال نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرکے بجلی چور پر ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق گیپکو نے مقدمہ درج کرایا ہے کہ اڈہ سمبڑیال نزد مسجد نور فرحان نامی شخص نے ڈائریکٹ تار لگائی تھی اور بجلی چلا رہا تھا،لائن سپرینٹنڈنٹ آصف علی ،ایم آئی محمد احسن اور میٹر ریڈر محمد ایوب پر مشتمل ٹیم نے چھاپہ مار ملزم کے مقدمہ کا اندراج کرا دیا ہے ،پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں