سمبڑیال، پولیس کی کارروائی، ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے پر دو ملزمان گرفتار
جمعرات 18 اپریل 2024 16:29
(جاری ہے)
ترجمان پولیس کے مطابق سمبڑیال کے علاقے محلہ سلیم پورہ میں پولیس نے ہیلپ لائن پکار 15 پر جھوٹی کال کرنے والے دو ملزمان وسیم اور مظفر کو گرفتار کر لیا ۔
ملزمان نے پرانی رنجش پر مخالفین کیخلاف ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی۔ ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کرنے والے دونوں ملزمان کیخلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمات درج ہو چکے ہیں ۔ اس حوالے سے ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی نمبر 15 پر جھوٹی کال کرنے والوں کیخلاف ضلع بھر میں کاروائیاں جاری ہیں۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ، کامیاب امیدواروں کا اعلان کردیا گیا
ڈسکہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ، 2 ملزمان گرفتار
سیالکوٹ پولیس کی جانب سے یوتھ انٹرشپ پروگرام میں بنیادی قوانین کے متعلق آگاہی فراہم
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا لینڈ ایکوزیشن کے پینڈنگ انتقالات و قبض الوصول کو مکمل کرنے کے لیے ریو نیو میٹنگ ..
سیالکوٹ،قتل کے مقدمہ کا انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم بیرون ملک آزربائیجان (باکو) سے گرفتار
ڈی پی او سیالکوٹ کی ٹریفک پولیس دفتر میں میٹنگ ،کارکردگی کا جائزہ لیا
سیلاکوٹ، گیپکو کا ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بندش کا علامیہ جاری
محنت کش طبقے کو ان کا جائز مقام دیئے بغیر پائیدار اقتصادی و سماجی ترقی حاصل نہیں کی جا سکتی،راحت نذیر ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، ون ویلنگ کرنے والے 13 افراد گرفتار
سیالکوٹ میں چنگ چی رکشہ الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق
آنے والی نسلوں کو صاف ستھرا سر سبز و شاداب پاکستان دینا ہم سب کی مشتر کہ ذمہ داری ہے،سوشل ویلفیئر آفیسر ..
تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی