بابا حمل ، کا 90واں سات روزہ سالانہ عرس 29نومبر سے درگاہ میں شروع ہوگا
جمعہ 28 نومبر 2014 20:53
سبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء )پاکستان کی معروف بزرگ ہستی پیر شیخ المشائخ سلطان اولیاء حضرت حاجی بابا حمل کا 90واں سات روزہ سالانہ عرس 29نومبر(آج) سے درگاہ حاجی حنبل بابا سبی میں شروع ہوگا انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی،تفصیلات کے مطابق شیخ المشائخ سلطان اولیاء حضر ت حاجی بابا حنبل کا سالانہ 90واں ساتھ روزہ عرس کی تقریباب 29نومبر بروز ہفتہ(آج) بعدازنما ز فجر چادرپوشی کی پر وقار تقریب سے ہوگی سات روزہ تقریبات کی نگرانی وسرپرستی سجادہ نشین الحاج پیر صابر حسین شاہ کاظمی کریں گے ، سالانہ عرس میں قرآنی خوانی وقرآن پاک کا درس علماء کرام کے خطابات حمد و نعت کی محفل منعقد کی جائیں گے جبکہ تینوں اوقات لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا عرس مبارک میں شرکت کیلئے ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں مریدین و عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کی حفاظت کیلئے خصوصی اقدامات بھی کئے گئے ہیں عرس مبادک کی تقریبات 5 دسمبر تک جاری رہیں گی۔
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار