معاشرتی ترقی ،نادار افراد کی خدمت میں سماجی تنظیموں کی کارکردگی سے انحراف ممکن نہیں ، نور الحق کاکڑ
اللہ تعالی جن افراد کو پسند کرتا ہے انھیں نیکی کے کاموں کے طرف راغب کرتا ہے، ڈپٹی کمشنر سبی
جمعہ 13 نومبر 2015 17:34
سبی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء )ڈپٹی کمشنر سبی نورالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشرتی ترقی اورنادار افراد کی خدمت میں سماجی تنظیموں کی کارکردگی سے انحراف ممکن نہیں ہے،اللہ تعالی جن افراد کو پسند کرتا ہے انھیں نیکی کے کاموں کے طرف راغب کرتا ہے ،جس کی مشال سنگت ویلفیر سوسائٹی کے صد ر حدث خان مری اور ان کے رضاکاروں کی ہے،جیل کے مستحق قیدیوں میں کپڑئے اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی پر سنگت ویلفیئر کا جذبہ قابل دید ہے،سماجی تنظیمیں خدمت کے جذبہ سے سرشار ہوکر کام کریں تو معاشرئے کے آدھے سے زائد مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ جیل میں مستحق قیدیوں میں سنگت ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اور عالمگیر ٹرسٹ کے تعاون سے کپڑئے کے تقسیم کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میر دین محمد مری، سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نویدالیاس،سنگت ویلفیئر سوسائٹی کے بانی میر حدث خان مری،،اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمد اکبر ابڑو،میر طاہر ڈومکی ،جنرل سیکرٹری مصطفی شاہ و دیگر بھی موجود تھے قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نورالحق کاکڑ،سنگت سوسائٹی کے بانی میر حدث خان مری،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میر دین محمد مری نے قیدیوں میں کپڑئے تقسیم کیے،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نورالحق کاکڑ نے کہا کہ قیدی معاشرئے کے فرد ہیں جن سے انسانی تقاضوں کے مطابق محبت کرنی چاہیے اور ان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے جیل انتظامیہ کے ساتھ سماجی تنظیموں اور مغیر حضرات کا تعاون قابل دید ہے انہوں نے کہاکہ جیل خانہ جات کے فنڈز انتہائی محدود ہیں جس کی وجہ سے قیدیوں کو جیل مینول کے علاوہ دیگر سہولیات فراہم کرنا ممکن نہیں ہے اور ایسے میں مقید قیدیوں کی بحالی کے سلسلے میں سماجی تنظیموں اور مغیر حضرات کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ اگر سبی کی تمام رضاکار تنظیمیں خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر نادار،غریب اور استحقاق کے مستحقین کی بحالی کے لیے کام کریں تو مسائل میں کافی حد تک کمی آسکتی ہے جبکہ معاشرتی ترقی اور دکھی انسانیت کی خدمت کے حوالے سے سماجی تنظیموں کی کارکردگی سے انحراف کرنا ممکن نہیں ہوگا ۔(جاری ہے)
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار