جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ایک مسافر ہلاک اور چار زخمی
ذیشان حیدر منگل 5 اپریل 2016 20:59
سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 05 اپریل۔2015ء) راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو ریمورٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش ایک مسافر ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔دھماکہ ریلوے ٹریک پر نصب رمورٹ کنٹرول ڈوائس بم سے کیا گیا دھماکہ بوگی نمبر تین کے نیچے ہوا دھماکہ کے باعث بوگی کی فرش پھٹ گئی اور سیٹوں کی پرخچے اڑگئے دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی کمانڈنٹ ایف سی ڈی آئی جی پولیس ڈی سی کچھی ڈی سی گنداوا اور ریلوے کے ٹرانسپروٹیشن آفیسر محمد شعیب ریلیف ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا خبر آنے تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔
، حکومت کی جانب سے واقع میں ھلاک ہونے والوں کے لیے دس لاکھ اور زخمیوں کے لیے پچاس پچاس ہزار روپے کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق پنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پیرک اور ڈنگڑاریلوے اسٹیشن کے درمیانی اور ویران علاقہ سے گزر رہی تھی کہ اچانک چلتی ٹرین کے بوگی نمبر تین میں زورداردھماکہ ہو جس کے نتیجہ میں بوگی کے اندرونی سطح کے پرخچے بکھر گئے اور اندرونی کھڑکیوں کے تمام شیشے ٹوٹ گئے دھماکہ کہ فوراًبعد ٹرین معجزانہ طور پر جائے وقوع سے گزرنے میں کامیاب رہی تاہم ایک گھنٹہ تک کسی قسم کی مدد نہ ملنے کہ باعث ایک عمر رسیدہ اور ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم محبوب خان موقع پر جانبحق ہو جبکہ چھ لوگ شدید زخمی ہوئے ،جبکہ جانبحق ہونے والا شخص اپنی بیٹی کے ہمراہ ڈیرہ مراد سے کوئٹہ جا رہا تھا دیگر زخمیوں میں محمد ابراہیم ولد غلام مقیم سکنہ موسیٰ کالونی کوئٹہ ،کریم داد ولد علی محمد سکنہ گوٹکی سندہ ،عرفان علی ولد محمد یونس سکنہ سیالکوٹ پنجاب ،محمد ذوالفقار ولد محمد یوسف سکنہ شیخوپورہ پنجاب شامل ہیں جنہیں ایک گھنٹہ بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال سبی منتقل کیا گیا جبکہ دھماکہ کے بعد ریلوے ٹریک کی چار فٹ پٹڑی کو شدید نقصان پہنچا۔(جاری ہے)
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار