پی ٹی آئی رہنما گوہر کھوسہ کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و افطار آج ہوگی

جمعرات 4 اپریل 2024 18:10

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2024ء) پی ٹی آئی رہنما گوہر کھوسہ کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و افطار آج ہوگی ،ٹفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما گوہر خان کھوسہ کے والد مرحوم گل محمد خان کھوسہ کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے قرآن خوانی و افطار ڈنر تقریب مورخہ 5اپریل 2024بروز جمعتہ المبارک 25رمضان المبارک بمقام رہائش گاہ اسٹیشن روڈ سکھر میں منعقد ہوگی۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں