اتحاد و اتفاق سے ملک کو مسائل کے دلد ل سے نکالیں گے،سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر
منگل 21 اگست 2018 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن عوام اور قومی قیادت کے تعاون سے تمام بحرانوں پر جلد قابو پالیا جائیگاانہوں نے کہا کہ پاکستان میں قیام امن ،تعلیم کی فروغ اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے حکومت قانون سازی کرئے گی۔کیونکہ اس وقت ہمارے ملک میں کروڑوں کی تعداد میں بچے تعلیم اورصحت کے سہولیات سے محروم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سر مایہ کاری کے لئے پُر امن ماحول فراہم کی جائے گی کیونکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا کے سر مایہ کار واپس چلے گئے ہیں اور یہاں کثیر تعداد میں صنعتیں بند ہیں جس کی وجہ سے بے روزگاری ہیں۔ہماری اکانومی کافی متاثر ہو چکی ہے سی پیک کے منصوبے میں کرنل شیر انٹر چینج کے قریب صنعتی زون کے قیام سے بیس لاکھ بے روزگاروں کو روزگار کے مواقع فراہم ہو جائیں گے۔اس منصوبے میں اپنے صوبے کے حق کے لئے بھر پور انداز میں جدوجہد جاری رکھونگا۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے حقوق کا بھر پور تحفظ کیا جائیگا پی ٹی آئی حکومت کے آنے سے ایک نئے دور ، نئے پاکستان اور ترقی کا آغاز ہو رہا ہے۔ عوام بہت جلد تبدیلی محسوس کرینگے انہوں نے کہا کہ عوام کے پیسوں کی حفاظت کر کے ان میں خیانت نہیں کرنے دینگے اور عوام کا پیسہ عوام ہی پر خرچ کیا جائیگاانہوں نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے چھوٹے اور بڑے ڈیم بنائے جائیں گے گدون صنعتی بستی سمیت صوبے میں بیمار صنعتوں کی بحالی کے لئے مرکز میں اپنا بھر پور کر دار ادا کرونگا تاکہ ہمارے صوبے میں صنعتوں کی بحالی سے بے روزگاری پر قابو پایا جائے انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں عوام کی تقدیر بدل جائے گی انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ کسی نے بد دیانتی کی جس کی وجہ سے میرا آبائی حلقہ دو حصوں میں یعنی نصف پی کے 44اور نصف پی کے 45میں ضم کرنے سے ختم کر دیا گیا جس کی وجہ سے میں بہت پریشان رہا لیکن سلیم خان ، صوابی، پنج پیر اور دیگر علاقوں میں آکر الیکشن کے دوران جو محبت اور اخلاص مجھے عوام کی طرف سے ملا اس پر میں انتہائی خوش ہوا اور اللہ تعالی نے اس کا صلہ مجھے عوام کے تعاون سے الیکشن میں دیا میں تمام عوام کا شکریہ ادا کر تا ہوں#متعلقہ عنوان :
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی پولیس کی بروقت کارروائی ،گھر سے نقب زنی کرنیوالے دو ملزمان گرفتار ،قبضے سے مال مسروقہ برآمد
صوابی ،پولیس نے رکشے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے بین الضلاعی سمگلرز گرفتار کرلئے
صوابی ،مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ،خاتون سمیت چھ زخمی
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
صوابی،وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار
قطر میں مقیم نوجوان پاکستانی محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی