ڈی ایس پی سرکل لاہور کا سکیورٹی کا جائزہ لینے صوابی انٹر چینج کے داخلی و خارجی راستوں کا دورہ
ہفتہ 27 اپریل 2024 23:27
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور ڈیوٹیوں پر معمور پولیس جوانوں کیساتھ مل کر انکو موجودہ حالات کے تناظر میں ڈیوٹی کے رہنما اصولوں اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں ہدایات جاری کییڈی ایس پی فضل شیر خان نے سکیورٹی پر موجود اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی جیکٹ اور ہیملٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت دی پولیس افسران و اہلکاروں کو تھانے آنے والے بزرگوں اور خواتین کے عزت نفس کا خاص رکھنے کی ہدایت کی صوابی پولیس کا کام عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، جس کیلیے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ا* خیبر پختونخوا میں بجلی بل دینے کی شرح سندھ سے زیادہ ہے،اسد قیصر
اسد قیصر کا حکومتی وعدوں کے مطابق سابق فاٹا کو انکم ٹیکس مد میں چھوٹ دینے کا مطالبہ
صوابی، پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت جاں بحق
ڈی ایس پی ٹوپی کا چائینز کیمپ کا دورہ ،سکیورٹی سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا
پرمولی ،ڈھنڈ نارنجی میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا
خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
صوابی ،پولیس نے تین رکنی کارلفٹر گروہ گرفتار کر کے قبضے سے مسروقہ گاڑی برآمد کرلی
ْصوابی، ڈی ایس پی سرکل لاہور فضل شیر خان اور ڈی آر سی ممبران نے اراضی پر تنازعہ حل کردیا
صوابی،نامعلوم افراد نے گھر میں فائرنگ ،بیوہ ماں ،جوانسال بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
صوابی، دوہرے قتل کے ملزم کو دو بار سزائے موت، جرمانے وقید کی سزا سنا دی گئی
صوابی ،پولیس کی گزشتہ ماہ کارروائیاں، متعدد افراد گرفتار، منشیات، اسلحہ برآمد کرلیا
صوابی، متنازعہ اراضی میں فصل گندم کی کٹائی سے منع کرنے پر اندھا دھند فائرنگ ،دو سگے بھائی جاں بحق
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی