تلہ گنگ میں حیوانیت کی نئی مثال قائم ہو گئی
قرض خواہ نے مقروض شخص کی میت پر لاٹھیاں برسا دیں
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مئی 2018 14:46
(جاری ہے)
مقروض شخص کی میت پر لاٹھیاں برسانے کےواقعہ پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ صارفین نے لاٹھیاں برسانے والوں کو بُرا بھلا کہتے ہوئے کہا کہ یہ فعل انتہائی قابل مذمت ہے ۔
ایسے واقعات دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری معاشرتی اخلاقیات کہیں بہت دور رہ گئی ہیں۔ واضح رہے کہ دور حاضر میں ایسے کئی واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جن کو سُن کر یہ یقین ہوجاتا ہے کہ ہم اپنی اخلاقیات کو کہیں دور چھوڑ آئے ہیں۔ اس واقعہ سمیت اس قسم کے دیگر واقعات نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ لوگوں میں خوف خدا ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے یہی وجہ ہے کہ آئے روز ایسے انسانیت سوز واقعات خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کوئی اپنی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیتا ہے تو کوئی پیسوں کی لالچ میں اپنے خون کے رشتوں کا گلا گھونٹ دیتا ہے۔متعلقہ عنوان :
تلہ گنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ سی آینڈ ڈیبلیو شاہراہوں کی بحالی کے لیے بہترین اقدامات کر رہا ہے، صوبائی وزیر تعمیرات
ٹمن محلہ بلوچاں میں گھر کا بوسیدہ برآمدہ گرنے سے دو بچیاں ملبے کے نیچے دب کر جاں بحق
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا تھانہ صدر تلہ گنگ کا دورہ
ڈی پی او چکوال/تلہ گنگ نے نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا
تلہ گنگ کے مدنی چوک مین پنڈی روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک بیکری سے مضر صحت انڈے برآمد ہونے پر تلف
وزیراعظم شہبازشریف میرعلی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر پہنچ گئے، والد سے ملاقات
کیپٹن احمد بدر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی شہر تمان تلہ گنگ میں سپرد خاک
بیوٹیفکیشن پلان میں سر سبز و شاداب ماحول کے فروغ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ، ڈپٹی کمشنر
تلہ گنگ کے علاقے ڈنڈہ شاہ بلاول میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو گاڑی، نقدی اور زیورات لے اڑے
این اے 59 تلہ گنگ، دو گروپوں میں فائرنگ
ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کونافذکردیا
پیپلز پارٹی غریبوں کے دل کی آواز کو محسوس کرتی ہے ، آصف علی زرداری
تلہ گنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف