تلہ گنگ کے مدنی چوک مین پنڈی روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک بیکری سے مضر صحت انڈے برآمد ہونے پر تلف

منگل 19 مارچ 2024 19:23

تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں تلہ گنگ کے مدنی چوک مین پنڈی روڈ پر چیکنگ کے دوران ایک بیکری سے مضر صحت انڈے برآمد ہونے پر تلف کر دیئے ۔

(جاری ہے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ چیکنگ کے دوران بیکری سے 400 کی تعداد میں شکستہ اور ناقابلِ شناخت انڈے برآمد ہوئے جن کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا جبکہ تین کلو امونیا بھی تلف کیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

تلہ گنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں