تھرپارکر، مفت گندم کی تقسیم صاف شفاف طریقے سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر

ہفتہ 1 جون 2019 16:22

تھرپارکر۔مٹھی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2019ء) تھرپارکر میں مفت گندم کی تقسیم صاف شفاف طریقے سے جاری ہے، اس مرحلے میں قحط زدہ تھرپارکر کے 2 لاکھ 80 ہزار خاندانوں کو مفت گندم دی جائیگی، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر تھرپارکر طاہر شہزاد نے مٹھی میں گندم کے گدام کا دورا کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کے قحط متاثرین کو چوتھے مرحلے میں پچاس کلو فی خاندان کے حساب سے قریبی سینٹر سے مفت گندم دی جاری رہی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ضلعے بھر کے گداموں میں گندم موجود ہے اور مفت گندم کی ورہاست شفاف طریقے سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں