تھرپارکر میں کورنا وائرس کی وجہ سے تیسرے روزہ بھی لاک ڈاون رہا

بدھ 25 مارچ 2020 13:30

تھرپارکر/مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2020ء) تھرپارکر میں کورنا وائرس کی وجہ سے تیسرے روزہ بھی لاک ڈاون پولیس اور رینجرز ہا الرٹ ایس ایس پی تھرپارکر نے مٹھی اور اسلام کوٹ کا وزٹ اور مزدوروں مین بریانی کے پیکیٹ تقسیم کیئے، ایس ایس پی تھرپارکر عبداللہ احمد نے مٹھی اور اسلام کوٹ مین لاک ڈاون کا جائزہ بھی لیا دوسرے جانب تھر مین دوسرے روزہ بھی لاک ڈاون پولیس اور رینجرز کا تھر کے شھرون مین فلیگ مارچ کیا اور لوگوں کو گہروں تک محدود رہنے کہ ساتھ احتیاط کرنے کی ہدایات بھی کی ۔

(جاری ہے)

اس موقعہ پر ایس ایس پی نے کہا کہ ایسے مشکل حالات میں اپنے آس پاس دیکھتے رہیں کہ کوئی بھوکا پیٹ نے سوئے ہم سب پے فرض ہے کہ ہم ان کے مدد کریں۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں