تھرپارکر، وین کی ٹکر سے پینتالیس سالہ شخص جاںبحق

بدھ 19 فروری 2020 13:29

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) تھرپارکر میں مٹھی بدین روڈ پر تیز رفتار وین کی اونٹ گاڑی کو ٹکر لگنے کی سے 45 سالہ یعقوب بجیر نامی شخص جاںبحق ہوگیا۔ پولیس نے وینکو تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں