پولیس نے ملزم سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی، مقدمہ درج

ہفتہ 27 جون 2020 16:03

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2020ء) تھرپارکر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،01 منشیات فروش گرفتار، 22000 نشہ آور جی این ڈی گٹکا، 10000 نشہ آور آداب گٹکہ اور ایک شھزور برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پی ایس مٹھی کے ایس ایچ او مشتاق ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ایک منشیات فروش حاجی چانڈیو کو گرفتار کر لیا، جب کہ دو ملزم فرار ہو گئے، گرفتار ملزم کے قبضہ سے *22000* نشہ آور جی این ڈی گٹکا اور *10000* نشہ آور آداب گٹکا اور ایک شھزور برآمد کر کہ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں