نوجوان نے لٹک کر خودکشی کرلی، خودکشی کا رجحان بڑہنے لگا

بدھ 17 فروری 2021 15:29

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2021ء) تھرپارکر میں خودکشی کا رجحان بڑہنے لگا، تھرپارکر میں نوجوان نے لٹک کر  خودکشی کرلی۔ تھرپارکر کہ نواہی گاٶں مٹھاتڑ کہ رہواسی 18 سالہ گیمرو ولد حکموں  میگہواڑ نے گزشتہ رات دیر سے گاوں کہ قریب درخت میں لٹک کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر  پر پولیس پہنچ گٸی۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کہ لیے لاش ہسپتال منتقل کیا اور قانونی کارواٸی مکمل ہونے کہ عدل لاش ورثا کہ حوالے کردیا۔ جب کہ خودکشی کا سبب معلوم نہ ہو سکا۔ تھرپارکر میں خودکشی کا رجحان بڑہنے لگا ہے مگر کسی بھی خودکشی کا سبب معلوم نہ ہو سکا ہے۔ پولیس صرف ورثا یا سیاسی لوگوں کہ کہنے پر اتفاقی موت کی رپورٹ درج کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں