تھرپارکر میں نوجوان کی لاش گھرسے لٹکی ہو ئی برآمد ، خودکشی کا شبہ

جمعرات 21 اپریل 2022 17:03

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2022ء) تھرپارکر میں نوجوان کی لاش گھرسے لٹکی ہو ئی برآمد ، خودکشی کا شبہ تحصيل چھاچھرو کے نواہی گاٶں پابوویرو میں 40 سالہ مورو ولد بھورو میگہواڑ کی لاش اپنے گھر سےلٹکی ہو ئی حالت میں برآمد ہوئی ہے اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں