تھرپارکرمیں نامعلوم جوبداروں نے معصوم بچے کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا

جمعرات 12 مئی 2022 17:03

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2022ء) تھرپارکرمیں نامعلوم جوبداروں نے معصوم بچے کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔ ضلع تھرہارکر تحصيل اسلام کوٹ کے قریب گاؤںٸو تڑ میں بارہ سالہ چھگن ولد چیتن بھیل کو نامعلوم جوابداروں نے گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس پہنچ گئی اور پولیس نے لاش کارروائی کے لیے اسلام کوٹ اسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں