تھرپارکر،ننگرپارکر کے نواہی گاؤں کاسبو میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی

منگل 24 مئی 2022 16:12

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) ننگرپارکر کے نواہی گاؤں کاسبو میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی۔ 35 سالہ جھینی زوجہ خوشحال میگہواڑ نے گھرمیں لٹک کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس پہنچ گئی اور کارروائی کے لیے لاش اسپتال منتقل کیا۔ کارروائی مکمل ہونے کے بعد پولیس نے لاش ورثا ءکے حوالے گردی گئی، جبکہ خودکشی کا سبب معلوم نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں