اوتھل میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام میر محمد یوسف خان مرحوم کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

اتوار 2 فروری 2020 21:30

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2020ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام میر محمد یوسف خان (مرحوم ) کی ساتویںبرسی ضلع بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ مرکزی تقریب ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں منعقد کی گئی ،برسی کے موقع پر مرحوم جام محمد یوسف کے ایثال ثواب کے لئے ڈسٹرکٹ کونسل ہال اوتھل میں قرآن خوانی اور لنگر عام کا اہتمام کیا گیا تھا،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام میر محمد یوسف کی ساتویں برسی ضلع بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی مرکزی تقریب لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں جام یوسف ویلفیئرسوسائٹی لسبیلہ کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کونسل ہال اوتھل میں منعقد ہوئی جہاں پر جام یوسف کے ایثال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی،اس موقع پر چیف ٹرائبل سردار غلام فاروق شیخ ، سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سردار رسول بخش برہ ،سردار عبدالرشید پھورائی،مولانا عبدالحمید عارف، اسسٹنٹ کمشنر بیلہ جمیل احمد بلوچ،چیف آفیسر اوتھل محمد خان دودا،چیف آفیسر منظور مینگل،جنگلات آفیسر مقبول دشتی،سابق چیئرمین بیلہ محمد انور رونجھو،عبدالواحد ایڈوکیٹ،سردار رحمت اللہ خاصخیلی،ڈاکٹر عبدالحکیم لاسی،سردار امام بخش مانڈڑہ،لسبیلہ کی معروف روحانی شخصیت پیر گلا شاہ،پیر اسد شاہ،بلوچستان عوامی پارٹی یوتھ ونگ اوتھل کے چیئرمین عبدالرشید جاموٹ،صدر غلام مرتضیٰ لاسی،جنرل سیکرٹری قاسم علی عاربانی،عبدالغنی سومرو،لاکھڑا کے صدر بھائی خان گنگو،زینل العابدین چنہ،جمیل احمد دودا،شبیراحمد مانڈڑہ،نواز علی جاموٹ،جمیل احمد خاصخیلی،کرشن لعل لاسی،باسط علی خاصخیلی،شریف خاصخیلی،منصور سومرو،اویس خاصخیلی،معراج لاسی،غلام سرور سومرو،غلام مصطفی سومرو،حبیب اللہ مانڈڑہ،رحمت اللہ مانڈڑہ،تلسی داس لیلانی ،پردیپ پنچوانی ،نتیش لیلانی،گنڈا مل لیلانی،کھیم چند،پرکاش سندھی،سونو سندھی،موہن ہروانی وڈیرہ غلام نبی شا ہوک،وڈیرہ غلام رسول گنگو،وڈیرہ ابراہیم صابرہ،وڈیرہ سردو بلوچ،وڈیرہ شیرمحمد مری،محمد اکرم مگسی،وڈیرہ رحیم بخش جاموٹ، غلام محمد عرف گلو جاموٹ، وڈیرہ مولا بخش گنگو ،ڈ، حاجی حسین جاموٹ ، سردار عبدالمجید گنگو،وڈیرہ علی محمدگدور، وڈیرہ محمد انور گدور،حق نواز،وڈیرہ اخترانگاریہ،عبدالغفار لنگاہ،مولوی پیربخش شاہوک،پیر قادر شاہ ،عبدالجلیل سومرو، حاجی محمد حسن برہ، عبدالصمد رونجھو، عبدالستار عاربانی، مولانا محمد رحیم طاہری، امام بخش دودا ، غلام قادر دودا ،سابق کونسلر حضور بخش دودا ، جمیل احمد دودا ، غلام مصطفی دودا ، سابق کونسلر شیر محمد انگاریہ ، ثناء اللہ پارپیانی برہ،وڈیرہ غلام نبی گنگو، وڈیرہ عبدالحمید ہاشمانی بلوچ ،صوبہ خان مری، حضور بخش کھوسہ، عبداللہ سومرو، تاج محمد انگاریہ،محمدامین برفت،غلام اکبر گنگو،وڈیرہ محمد عمرمسور،وڈیرہ غلام رسول مسور،ڈاکٹر عبدالرحمن شیخ،سید غلام حیدرشاہ،مختار کارپینٹر،احسان اللہ لنڈبلوچ،نور محمد آچرہ،جان محمد جاموٹ ،عبدالجلیل کھوسہ،محمد اسلم برہ،شاہجان جلیل کھوسہ،یار محمد کمانڈو،علی محمد مانڈڑہ،عبدالستار جاموٹ ،حمید موسیٰ جاموٹ، عباس علی لاسی، ماسٹر امام بخش سیماب، عبدالواحد سومرو، گل حسن مری، سید محبوب شاہ، کامریڈ ولی محمد جاموٹ ، پیر غلام نبی شاہ،ڈاکٹر تولا رام لاسی، ڈاکٹر محمد علی خاصخیلی، حاجی سامانہ برہ، سکندر آچرہ، سابق کونسلر محسن سومرو ، سابق کونسلر پرکاش کمار لاسی، سابق کونسلر محمد صدیق چنا، رمضان انگاریہ،محمد عمر لاسی،عبدالستار صائم ، عبدالجبار لاسی، بابو غلام مصطفی چنا، محمد حنیف چنہ، محمدسلیم چنا،امام بخش خاصخیلی ، عبدالمجید دیریا ،محمد علی شاہوک،حضور بخش کھوسہ، عبدالغفور آزاد جاموٹ ، جاوید لاسی،حسین علی جاموٹ،رمضان جاموٹ، ابراہیم جاموٹ ، ڈاکٹر دھرم پال ، محمد ہاشم شاہوک ، رستم شاہوک ، عبدالغفور جاموٹ، اور سیاسی و سماجی قبائلی شخصیات نے بڑی تعدا میں شرکت کی، جبکہ اوتھل کے دینی مدارس میں قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں