اوتھل پولیس کی زیروپوائنٹ چیک پوسٹ پرکارروائی،دوموٹرسائیکلیں برآمد کرکے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا

منگل 17 مارچ 2020 21:50

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2020ء) اوتھل پولیس کی زیروپوائنٹ چیک پوسٹ پرکارروائی،دوموٹرسائیکلیں برآمد کرکے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا،گزشتہ روز اوتھل پولیس نے زیروپوائنٹ چیک پوسٹ پرکاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سچل تھانے اور سائیٹ ایر یا کی حدود سے چھینی گئی دوموٹرسائیکلیں برآمد کرکے دوملزمان محمدیوسف ولد غوث بخش بلیدی اور محمد زاہد ولد دلمراد لغاری ساکنان لاڑکانہ کو گرفتارکرکے مزیدتفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں