کمالیہ ،نامعلوم ملزمان د کان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار

بدھ 13 مارچ 2024 17:27

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2024ء) نامعلوم ملزمان د کان کی چھت توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

محمد شریف نے تھانہ سٹی کمالیہ میں تحریری درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نےاسکی دوکان سندر فلاور شاپ اقبال بازار کمالیہ کی چھت پھاڑ کرنقدی اور نوٹوں کے ہار کل مالیت 2 لاکھ روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔\378

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں