تربت ، ماشکیل میں ایف سی کا سرچ آپریشن ، کالعدم بی ایل ایف کے سربراہ کے بھائی ‘ بھانجے اور اہم کمانڈروں سمیت 13 دہشت گرد مارے گئے‘ متعدد زخمی‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی اہلکار شہید، دو زخمی
منگل 30 جون 2015 15:21
تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) تربت کے علاقے ماشکیل میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم بی ایل ایف کے سربراہ کے بھائی ‘ بھانجے اور اہم کمانڈروں سمیت 13 دہشت گرد مارے گئے‘ متعدد زخمی‘ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح سے جاری ایف سی کے سرچ آپریشن میں تربت کے علاقے ماشکیل میں دہشت گردوں کا گھیراؤ کرلیا گیا ۔
آپریشن میں تیرہ دہشت گرد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔ یہ دہشت گرد 17عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنائے جانے اور سات افراد کے قتل میں ملوث تھے۔ دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا فائرنگ سے کالعدم بی ایل ایف کے سربراہ کے بھائی اور بھانجے سمیت کئی اہم کمانڈر بھی ہلاک ہوگئے۔ آپریشن میں وزارت داخلہ کے ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*تربت کے سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
کیچ میں 42 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت
سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہیں، عبدالقدیر بلوچ
ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے غیر معمولی انتظامات
گ*تربت، جرائم پیشہ اور قتل کے ملزم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار
ا*اے ڈی ای او تربت کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ
تربت ڈسٹرکٹ جیل، اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان نے خودکشی کرلی
qوزیر داخلہ کا نیول بیس حملہ ناکام پر فورسز کو خراج تحسین
تربت ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک
،جامعہ تربت کے پروفیسرڈاکٹرعبدالصبوربلوچ کو شعبہ ادب وتحریرمیں خدمات سرانجام دینے پرصدارتی اعزازتمغہ ..
م*25 مارچ کو شروع ہونے والے پولیو مہم کے بارے میں گفتگو کی گئی اور لائحہ عمل تیار
د*جامعہ تربت کے ملٹی پرپزہال میں جنگلی پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیاگیا
تربت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف