تربت‘ آگ لگنے سے گھر جل کر خاکستر ہوگیا

بدھ 1 اگست 2007 19:02

تربت(ٍٍاردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین01 اگست 2007)بلوچستان کے علاقے تربت میں آگ لگنے سے ایک گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علاقے میں مستری یعقوب نامی شخص کے گھر میں آگ لگ گئی جس سے گھر میں موجود سارا سامان جل کرخاکستر ہوگیا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں