بی این پی کی مختلف علاقوںمیںانتخابی مہم کے سلسلے میںریلیاں، اسٹیکراورپوسٹرآویزاںکئے گئے

جمعرات 19 جولائی 2018 23:53

تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) بی این پی کی مختلف علاقوںمیںانتخابی مہم کے سلسلے میںریلیاں، اسٹیکراورپوسٹرآویزاںکئے گئے ،انتخابی مہم کے سلسلے میںبلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے تربت کے مختلف علاقوںمیںسیکڑوںموٹرسائیکل اوردرجنوںگاڑیوںکی ریلی نکالی گئی ، تربت کے علاقوںمیری ، کلگ ، تنزگ ، کلاتک اورناصرآبادمیںریلیوںکااہتمام کیاگیا، جس کے دوران مختلف عوامی مقامات پر بی این پی کے امیدوارقومی اسمبلی کی نشست 271جان محمددشتی ، حلقہ پی بی 46ڈاکٹرغفوربلوچ ،حلقہ پی بی 47میجرجمیل احمددشتی اورحلقہ پی بی 48میرحمل بلوچ کے اسٹیکرزاورپوسٹرزآویزاںوچسپاں اورعوام میںتقسیم کئے گئے، ریلیوںمیںبی این پی کے قائدین قاسم دشتی، جاڑین دشتی ایڈووکیٹ، باہڑجمیل دشتی ، نذیر ایڈووکیٹ، شہدوست دشتی ، حالی ہوت ، ممتازبلوچ ، سلیم حامد، سعیدجان گلزار، اسدبشیراوردیگرشامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :

تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں